ویژن:

ہم طلبہ کو غیر منافع بخش بنیادوں پرمکمل،جامع اور وسیع تعلیم فراہم کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ہم بہترین سہولیات کے ذریعے تعلیمی مضامین کے حوالے سے دورِ جدید کی مہارتیں فراہم کرنے کے لیے عمل پیرا ہیں تاکہ طلبہ زندگی میں اعلیٰ اقدامات اٹھا سکیں نیز وہ اس قابل ہو سکیں کہ مستقبل میں اپنی سماجی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہو سکیں۔

ہم عطیات دینے والے حضرات کو یقین دلاتے ہیں کہ ان کے عطیات خصوصی طور پر پاکستان کے غیر مراعات یافتہ علاقوں کے بچوں کو بہترین مواقع فراہم کرنے اور ان کی فلاح کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔بنیادی ضروریات کی فراہمی میں کسی قسم کے سمجھوتے کے بغیر اس رقم کا استعمال محض معیاری نتائج کے حصول کے لیے کیا جائے گا۔

مشن:

ہمارا مشن معیاری تعلیم کے ذریعے نوجوان نسل کی اخلاقی، روحانی اور ذہنی صلاحیتوں کو جلا بخشنا ہے تاکہ نوجوان نسل کو بہتر مستقبل کی تعمیر کے مواقع فراہم کیے جا سکیں اور وہ اپنا معیارِ زندگی بہتر بنا سکیں۔

رابطہ


فون نمبر:    2-37325081-042
ای میل:   [email protected]
پتہ:      HMA House 7 Bank Square The Mall Lahore Pakistan.

نقشہ