ہمارا مقصد ایسے بنیادی تعلیمی ادارے، کمپیوٹر سنٹرزاورتحقیقی ادارے قائم کرنا ہے جن کی حیثیت محض ڈگری دینے والے اداروں کی نہ ہو۔ مجاز شخصیات کی اجازت کے ساتھ تعلیمِ بالغاں، جدید تعلیم اور دیگر علمی مجالس کا قیام، انتظام،حفاظت اور کفالت بھی ہمارا مقصد ہے۔